مرغ خانہ
قسم کلام: اسم ظرف مکان
معنی
١ - مرغیوں کو رکھنے یا پالنے کی جگہ (مجازاً) چڑیا گھر۔
اشتقاق
معانی اسم ظرف مکان ١ - مرغیوں کو رکھنے یا پالنے کی جگہ (مجازاً) چڑیا گھر۔